Hum Ek Rang Aneek by Fariha Islam Novel Complete Pdf Download


Hum Ek Rang Aneek Online Urdu Novel by Fariha Islam. Cousin Marriage Based, Joint Family Based and Funny Urdu Novel in Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

وہ سب ایک تھے مگر سب کے رنگ انیک تھے سب ایک دوسرے سے مختلف مگر دل سب کے سونے جیسے تھے کیا تھا جو وہ دل بڑا کر کے معاف کرنا سیکھ گئے تھے کسی کا احساس کرنا آتا تھا انہیں کسی سے چھین کر لینا ان کے ضمیر کو گوارہ نہیں تھا یہ بات ان کی گھٹی میں شامل تھی ان کی تربیت میں شامل تھی

وقت اور حالات تب تک آپ پر اثر نہیں کرسکتے جب تک آپ خود نا چاہوں دل پاک اور نیت صاف ہو تو خوشیاں یوں ہی ہر سو راستے میں راہ تکتی نظر آتی ہیں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments