Hubb e Aneed by Wahiba Fatima Novel Complete Pdf Download


Hubb e Aneed by Wahiba Fatima


Online Urdu Novel Hubb e Aneed written by Wahiba Fatima. Second Marriage Based and Contract Marriage Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel.

دیر تمھاری طرف سے ہے محترمہ، تم مجھ سے شادی کے لئے ہاں بولو گی تب ہی تو میں منیہا سے شادی کے لئے بولوں گا، وہ اطمینان سے بولا تھا۔ عشوو نے کچھ سوچا۔


ٹھیک ہے منیہا سے شادی کریں،، اسکے پورے ایک سال بعد اسی دن میں آپ سے شادی کروں گی،، کچھ فیملی میٹرز کی وجہ سے میں ابھی ایک سال شادی نہیں کر سکتی،، لیکن ایک سال بعد آپ سے ہی کروں گی اب ٹھیک ہے اب جلدی سے بات کر کے منیہا سے شادی کر لیں۔


عشو نے جان بوجھ کر ایک سال تک کہا اور سوچا کہ ایک سال کافی طویل عرصہ ہے کسی کو جاننے سمجھنے اور اس کی عادت ہو جانے میں، ایک سال تک تو وہ جتنی پیاری اور معصوم ہے یہ کھڑوس کمینہ اس کی جانب متوجہ ہو ہی جائے گا یا منیہا اسے اپنی جانب راغب کر ہی لے گی۔

Post a Comment

2 Comments

Thanks for feedback