Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Fasal Khizaan Se Agy by Ume Ammara Novel Complete Pdf


Fasal Khizaan Se Agy by Ume Ammara History Based Online Urdu Novel and Family Based Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے  ایک بچھڑے خاندان کی۔۔ 
انکے دوبارہ ملنے کی۔۔ ایک ہونے کی۔۔ 
ایک لڑکی کی لڑکا بن کر خاندان تلاش کرنے کی 
اپنی زندگی کو لوگوں کی آس بنانے والوں کی 
ایک جزباتی لڑکی تھی تو دوسرا ٹھہرا ہوا لڑکا تھا۔۔ 
ایک فہمکار تھا۔۔۔ 
تو دوسرا زیرک تھا۔۔ 
جو لوگوں کی چھپ کر مدد کرتے تھے۔۔ 
جو خود کو خود میں مقید رکھتے تھے 
وہ جنھیں لوگ رمزی کہتے تھے 
وہ جنھیں بھیدی پکارا جاتا تھا۔۔۔ 
جنھیں جانتے تو سب تھے 
مگر واقف چند اک تھے۔۔

Post a Comment

0 Comments