Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Azab e Zindagi by Syeda Hina Jaffri Novel Complete Pdf Download


Azab e Zindagi by Syeda Hina Jaffri


Online Urdu Novel Azab e Zindagi written by Syeda Hina Jaffri. Social Based Suspenseful Short Story in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جس کو اس کے کلاس فیلو سے محبت ہوتی ہے لیکن اپنے خاندان کی بدولت وہ اسے راز ہی رکھتی ہے۔ اس کی شادی ایک رئیس لڑکے سے طے پاتی ہے جوکہ کردار کا اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
اک عورت پیسے کے لالچ میں آکر اس کا رشتہ کروا دیتی ہے۔۔ 
شادی کے بعد اسے پتا چلتا ہے کہ اس لڑکے کی ایک اور بیوی موجود ہے جس کو اس نے کمرے میں بند کر رکھا ہے اور جلد ہی پاگل خانے بھیجنے والا ہے۔۔۔ 
پھر وہ اس کو آزاد کروانے کی ٹھان لیتی ہے اور اس کو وہاں سے آزاد کرواتی ہے۔۔۔ 
اس کے لیے اس کو بہت بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے۔۔۔

Post a Comment

0 Comments