Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Yaariyan by Sidra Sheikh Complete Novel


Yaariyan by Sidra Sheikh Online Urdu Novel Social Romantic Based Urdu Novel in Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

ہم لڑکیاں موم کی ہوتی ہیں۔۔۔ اگر محبت کریں تو۔۔۔ مگر جب ہم لڑکیوں ذمہ داریاں سنبھالنے پر آئے تو ہم سے مظبوط کوئی چٹان نہیں۔۔۔
ہم لڑکیوں کی ذمہ داریوں میں سب سے بڑی ذمہ داری گھر کی عزت کی پاسداری ہے۔۔۔
شادی سے پہلے چاند قدموں پر رکھنے والے عاشق جب عزت پامال کرتے ہیں تو دن میں تارے بھی دیکھا دیتے ہیں۔۔۔۔
سر پر تاج پہنے اپنے مجازی خدا کا ہاتھ پکڑے جنت میں داخل ہونا ہے یا بدکاری کا ٹھپہ لگائے دوزخ میں جانا ہے یہ ہم پر منحصر کرتا ہے۔۔۔۔
کہتے ہیں۔۔۔ جن کو باپ کی پگڑی کا خیال ہو وہ نامحرم کی محبت کا شکار نہیں ہوتی۔۔۔
۔
بس وہ لڑکی بننا ہے جو محافظ ہو گھر کی عزت کی۔۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔۔۔۔ میں جس قابل تھی میں نے اس سے زیادہ لکھنے کی کوشش کی۔۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔


Or

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.