Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Wo Lamhy Jo Beet Gaye by Fatima Hanan Novel Complete Pdf


Wo Lamhy JoBeet Gaye by Fatima Hanan Online Urdu Novel Love Story Based Complete Pdf Urdu Novel Posted on Novel Bank. 

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جو گھر والوں کی مرضی سے لو میرج کرتی ہے ۔۔اور لڑکے کا باپ بزنس کے پیچھے اسے طلاق دلوا دیتا ہے۔۔۔
اس لڑکی کا بیٹا ہوتا ہے ۔۔جو اس سے اسکی ماں اسکے اچھے مستقبل کے لیے دور کر دیتی ہے۔۔تاکہ اسکی اچھی جگہ شادی ہو سکے۔۔
اور اسکی قسمت میں  کچھ اچھا ہونا لکھا نہیں ہوتا۔۔اور وہ اپنی زندگی اولاد کے ہوتے ہوئے بنا اولاد کے گزار دیتی ہے۔۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


Or

Post a Comment

0 Comments