Tumhari Mehak Se Pehchana by Husny Kanwal Novel Complete Pdf


Tumhari Mehak Se Pehchana by Husny Kanwal Online Urdu Novel Love Story Based Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک فیضان نامی لڑکے کی ہے۔۔۔ جس نے ایک نابینا لڑکی سے محبت کی۔۔۔۔ جہاں دوسرے لوگ لڑکی کو نابینا ہونے کے سبب مزاق کا نشانا بناتے اور کمتری کی نگاہ سے دیکھتے وہیں فیضان اس کا ہاتھ تھام کر فخر سے چلتا۔۔۔۔ اس کا حوصلہ بڑھاتا۔۔۔۔۔
چونکے عنائزہ کا حسن قیامت خیز تھا۔۔۔اس لئے اس کی آنکھوں کی روشنی آنے کے بعد فیضان اپنے سانولی رنگت کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار ہوگیا۔۔۔۔مگر عنائزہ نے رنگ کو ذرا بھی اہمیت نہ دی۔۔۔بس اس کے سنہرے دل کو دیکھا۔۔۔۔دونوں نے مل کر کامیابی کی سیڑھیاں چڑنا شروع کئیں۔۔۔۔


Or

Post a Comment

0 Comments