Nadaniyan Novel by Areeba Shahid Season 1 Complete Pdf


Nadaniyan by Areeba Shahid Online Urdu Novel Season One Cousin Base Joint Family Based Funny Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

 اس کہانی کے مرکزی کردار دانیال اور زمر ہیں جو آپس میں کزنز ہیں اور پورا گھر ان سے پناہ مانگتا ہے۔ صارم وشمہ آپس میں انگجیڈ ہیں اور گھر میں انہیں سمجھدار ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور سب سے چھوٹا صائم جو اپنی بےوقوفی کی وجہ سے پورے خاندان میں مشہور ہے اور مناہل جو بولتی ہے تو خاموش ہوجانا بھول جاتی ہے۔ یہ ایک کزنز بیسڈ فنی ناول ہے پشتو+پنجابی کے تڑکے کے ساتھ امید ہے آپ کو پڑھ کر مزہ آئے گا شکریہ


Or

Post a Comment

0 Comments