Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mujhe Bhi Khuda Ne Banaya Hai by S Khan Novel Complete Pdf


Mujhe Bhi Khuda Ne Banaya Hai by S Khan Online Urdu Novel Social Reform Based Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ہت بہت مبارک ہو مسٹر جیند اللہ نے  آپ کو بیٹی سے نوازا ہے ڈاکٹر نے خوش ہوتے ہوئے بتایا  ۰۰۰
یہ سنتے ہی جنید کے ماتھے پر لاتعداد بل پڑ گے ۰۰۰
شکریہ ڈاکٹر ۰۰۰
وہ ہوسپٹل کے کمرے میں لیٹی آپنی بیٹی کو دیکھ کر رو رہی تھی ۔۔۔۔
اتنے میں دروزا کھولنے کی آواز آئی ۔۔۔۔
وہ سمجھ گئی تھی کے کون ہو گا ۔۔۔۔
جیند جو غصے میں کمرے میں آیا ۔۔۔
 چٹاخ 
مریم اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر روانی سے رونے لگی ۰۰۰۰۰
تجھے بولا تھا مجھے بیٹا چاہیے ۰
اور تو نے یہ منحوس پیدا کی ہے ۰

اس میں میرا کیا قصور یہ تو اللہ کے کام ہے مریم تھوڑی ہمت کر کے بولی ۔۔۔
بکواس بند کر اپنی ایک لفظِ  اور نہیں ورنہ تجھے اور تیری بیٹی کو زندہ دفن کر دو گا ۔۔۔
آج کے بعد اس منحوس کو میرے سامنے مت لانا ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہو گا ۔۔



Or

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.