Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mein Kisi Aur Ka Hon Filhal by Tabeer Fatima Complete Novel


Mein Kisi Aur Ka Hon Filhal by Tabeer Fatima Online Urdu Novel. Cousin Based and Revenge Based Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کے جس کا اپنے دادا کے سوا اس دنیا میں اور کوئی نہیں تھا۔ اور جب دادا ایک انجان لڑکی کو اپنے گھر لاتے ہیں۔ اور اپنے پوتے پر اُس لڑکی کو فوقیت دیتے ہیں تو اُس لڑکے کو بچپن سے ہی اُس لڑکی سے نفرت ہوجاتی ہے۔اور یہ راز راز ہی رہتا ہے کے وہ لڑکی آخر دادا کی لگتی کیا ہے؟ اسی سوال کے جواب کی تلاش میں بھٹکتے اُسے لڑکے کو اس لڑکی سے محبت کا ناٹک رچانا پڑتا ہے۔پھر یہی محبت سچی محبت میں بدل جاتی ہے۔


Or

Post a Comment

0 Comments