Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Lust To Love Novel by Minha Khan Complete Pdf


Lust To Love by Minha Khan Online Urdu Novel Bold Romantic, Rude Hero and Innocent Heroine Based, Boss and Employ Love Story Based Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

وہ لڑکی کون ہے؟
سر ڈاکٹر راشد ملک کی بیٹی ہے 
کون؟ جو اکاؤنٹ دیپارٹمنٹ میں کام کرتے ہیں؟ 
جی سر آج ہی ان کی پروموشن ہوئی ہے ۔ اور اب وہ مینیجر ہے 
اس کی بات سن کر وہ شاطرانہ مسکرایا
اچھا اب جاؤ اور اس حسینہ کے بارے میں اور معلوم کرو
جی سر ۔۔۔ وہ شخص چلا گیا

_______________

وہ بیڈ کے ایک کونے میں بیٹھی کانپ رہی تھی اور رونے میں مصروف تھی اپنے آپ کو اس نے بیڈ کے کور سے ڈھانپنا چاہا تھا 
وہ شخص اس کے سامنے بیٹھا سگریٹ کے کش بڑھ رہا تھا
اب کام ہو گیا۔۔۔جلدی اٹھو اور کپڑے پہنو 
________


Or

Post a Comment

0 Comments