Kali Khilny Lagi by Dua Fatima Season 1 Complete Pdf


Kali Khilny Lagi by Dua Fatima Online Urdu Novel Season One. Rude Hero Based, Forced Marriage Based, Innocent Heroine and Funny Urdu Romantic Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تم دیکھنا اس دفعہ سنی آئے گا نا تو میں اسے جانے نہیں دوں گی۔... اس کی ٹانگیں ہی توڑ دوں گی۔ پھر وہ چل ہی نہیں سکے گا اور میرے پاس ہی رہے گا۔ ماہِ رو کا ارادہ جان کر زونیرہ ہونقوں کی طرح اسے دیکھنے لگی۔
ہاہ۔ تم میرے بھائی کی ٹانگیں توڑو گی؟ وہ صدمے سے پوچھنے لگی۔
"ہاں تو اس کے پاس ہاتھ تو ہوں گے۔ "
میں بتاؤں گی سنی بھائی کو۔ کہ تم ان کی ٹانگیں توڑنا چاہتی ہو۔ زونیرہ نے مسکراہٹ دباتے ہوئے کہا
اے نہیں بتانا۔ پھر اس نے میری ٹانگیں توڑ دینی ہیں۔ ماہِ رو نے اس کے کندھے پر ایک مکا مارا۔
ویسے ایک بات تو بتاؤ....... تم سنی بھائی کی ٹانگیں توڑو گی کیسے؟ زونیرہ نے پوچھا۔
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔ وہ سوچ میں پڑ گئی تھی۔ اور زونیرہ خود کو ہنسنے سے روک نہیں پائی تھی۔


Or

Post a Comment

0 Comments