Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Kaho Qabool Hai by Sheikh Zadi Novel Complete Pdf


Kaho Qabool Hai by Sheikh Zadi Online Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

اس ناول کو لکھنے کا مقصد ان خواتین اور مرد حضرات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جو اپنے ہمسفر کی جدائی برداشت کرتے ہوئے اپنی تمام تر ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھاتے ہیں اور اپنی خواہشات کو پس پشت ڈال کر سب خوشی سے قبول کر لیتے ہیں۔

پھر چاہے وہ کوئی بیوہ ہو جسکا شوہر کمعمری میں ہی چاندی بنا گیا یا پردیس میں میں ملازمت کرتا کوئی آدمی جو اپنے بیوی بچوں کی خاطر انہی سے دور ہو۔یا سرحد پر کھڑا وہ سپاہی جو اپنے ملک و قوم کی خاطر ہر رشتے سے عاری ہے اور اسکی بیوی دہلیز پر آنکھیں ٹکائے اسکے انتظار میں بیٹھی رہتی ہے۔

تو آئیے ملکر لفظوں کا کاایک نیا سفر طے کریں۔


Or

Post a Comment

0 Comments