Junoon e Ishq Novel by Tayyaba Rajpoot Complete Pdf


Junoon e Ishq Online Urdu Novel by Tayyaba Rajpoot Cousin Based Funny Love Story Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

کمرہ تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا۔۔۔
روشنی کا تو نام و نشان ہی نہیں تھا۔۔۔۔
تب ہی اچانک کوئی کمرے میں داخل ہوا اور اسے بیڈ کی سائیڈ نیچے زمین پر بیٹھے روتا ہوا پایا۔۔۔۔

اور آنے والے شخص کی ایک پل میں جان ہوا ہوئی۔۔
اس کی جان کی یہ حالت اسے تو اپنا آپ ڈوبتا ہوا محسوس ہورہا تھا۔۔۔۔

مشی مشی کیا ہوا میری جان۔۔۔
آ۔۔آ۔۔۔آپ۔۔ آپ آگئے۔۔۔
جی میری جان میں یہی ہوں تمہارے پاس تمہارے ساتھ۔۔۔

لیکن مشی کو تو جیسے ہوش ہی نہیں تھا۔۔۔
آپ آگئی مجھے بہت ڈر لگ رہا تھا۔۔۔۔ووووووہ لوگ وووہ لے جاتے مجھے۔۔۔۔آاااپ آپ اب آئے ہیں وہ مسلسل بولی ہی جا رہی تھی۔۔۔۔

کوئی نہیں ہے دیکھو کوئی نہیں ہے میری جان بس میں ہوں سرف میں تمہارا شاہ۔۔۔۔
مشی شاہ کے سینے لگی آنسوں بہانے لگی۔۔۔

بس کچھ نہیں ہوا نا چپ کرو اب شاباش رونا نہیں تمہارا شاہ ہے نا تمہارے پاس کہیں نہیں جانے دے گا تمہیں۔۔۔
شاہ مشی کے بالوں میں ہاتھ پھیرتا اسے پرسکون کر رہا تھا۔۔۔۔

کچھ دیر تک مشی بلکل ٹھیک پرسکون ہو چکی تھی۔۔۔
آپ آپ کہاں چلے گئے تھے مجھے چھوڑ کر ہاں۔۔۔
بتایا بھی نہیں مجھے میں کتنی پریشان ہو گئی۔۔۔۔۔۔
اس کے الفاظ ادھورے ہی رہ گئے تھے۔۔۔۔
شاہ نے اسکے ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں کی قید میں لے لیا۔۔۔۔

اور وہ تو بھول ہی چکا تھا کے اس نے اس نازک سی جان کو آزادی بھی دینی ہے۔۔۔
جب مشی کو اپنا سانس بند ہوتا  ہوا محسوس ہوا تو اس نے اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔
جس سے شاہ کو ہوش آیا اور اس نے مشی کے ہونٹوں کو نرمی سے چھوڑا۔۔۔
اور پیچھے ہٹنے لگا کے مشی نے اسکی شرٹ کو زور سے پکڑ لیا۔۔۔
شاہ آپ مجھ سے دور مت جایا کریں۔۔۔
مشی نے شاہ کے سینے پر سر رکھتے ہوئے کہا۔۔۔
اور شاہ نے ایک بار پھر سے اسکے ہونٹوں کو اپنی گرفت میں لے لیا۔۔۔۔


Or

Post a Comment

0 Comments