Hum Haary Hain Mohabbat Se by Jaweria Sarwar Novel Complete Pdf


Hum Haary Hain Mohabbat Se by Jaweria Sarwar Online Urdu Novel Cousin Based Love Story and Joint Family System Based Urdu Novel in Pdf CompletePosted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے کچھ ایسی کرداروں کی جو حقیقت سے بہت قریب ہے آپ کو اپنے ارد گرد ایسے لوگ نظر آتے ہیں  یہ کہانی ایک ایسے گھرانے کی جہاں سب جوائنٹ فیملی میں رہتے تھے چار دوستوں کی ایسی دوستی جو ہر قدم پر ان کی طاقت بنے ایک لڑکی جس نے اپنے کزن سے ٹوٹ کر محبت کی تھی وہ لڑکا سب کچھ جان کر بھی انجان بن جاتا تھا وہ اپنی ایک چھوٹی کزن کو پسند کرتا تھا جو اس کو بالکل اپنا بھائی سمجھتی تھی 
ان تین کرداروں کے بیج گھومتی ایک خوبصورت کہانی جو اپنی محبت ہار کر بہت کچھ جیت گئے تھے اس میں آپ لوگوں کی کچھ اور کرداروں سے بھی ملاقات ہوگی ان کی زندگیوں کا بھی خلاصہ ہوگا جو آپ کو بہت پسند آئے گا


Or

Post a Comment

0 Comments