Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Hum Cheen Liye Gaye Novel by Ume Hani Pdf Part 2


Hum Cheen Liye Gaye Pdf Online Urdu Novel by Ume Hani Part 2. Social Romantic Based Urdu Novel in Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

زندگی تب ہی حسین سے حسین تر ہو جاتی ہے
جب ہم اسے اپنے رب کی رضا کے مطابق گزارنے کا عہد کر لیں ۔۔۔۔جب انسان اپنے رب کی رضا میں راضی ہونے لگتا الله اسکے تھوڑے سے عمل پر راضی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ملتا ہمہیں وہی ہے جو ہمارا رب ہمارے لئے چاہا ہوتا ہے ۔۔ جب ہم  اپنی چاہت میں حد سے تجاوز کرنے
لگتے ہیں تو وہ ہم سے ہماری چاہت کو چھین کر
ہمہیں یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ بے شک وہی ذات با اختیار ہے ۔۔۔۔اور ہم اسی کے محتاج ہیں ۔۔۔۔۔اس لئے اپنی چاہت کو الله کی چاہ
لگا  دو وہ ہر چیز سے  مالا مال کر دے گا۔۔۔ 


Or


Post a Comment

1 Comments

  1. ہم چھین لیں گے تم سے کا پارٹ ٹو دے دیں

    ReplyDelete

Thanks for feedback