Choti Dunya by Alizay Novel Complete Pdf


Choti Dunya by Alizay Online Urdu Novel Age Difference Based, Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

بیلا بیگ اور  ریان علوی جیون ساتھی بن گٸے ۔۔۔

اور اس سترہ سالہ چھوٹی سی لڑکی کو 36 سالہ ریان علوی کے سپرد کر دیا گیا۔۔۔

اور کچھ ہی دنوں میں ویزا کلیرنس کے بعد ننھی بچی کو امریکہ کے لیے روانہ کر دیا گیا ۔ 

وہ پہلی بار جہاز میں بیٹھی تھی۔۔۔۔ اس کے ساتھ ریان کا قریبی دوست تھا جو اسے امریکہ سے لینے آیا تھا۔ 

بیلا  کا برا حال ہو رہا تھا عجیب سا خوف تھا ۔۔۔۔ 

بھاٸی ابھی یہ زوووووون زوووون کر کے 
( ہاتھوں سے جہاز بنا کر )
 مجھے پریوں کی دنیا میں لے جاٸے گا نا ۔۔۔

اس نے ناک پر آگے آیا چشمہ پیچھے کرتے ہوٸے چمکتی سیاہ آنکھوں سے ساتھ بیٹھے ریان کے دوست شیر خاں کو دیکھا جو ہکا بکا سا اپنی 
sister in law 
کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔

بلکل

اور دل میں زور سے ہنسا تھا کیوں کے جو ریان اسے شیر کی بجاٸے گیدڑ خان کہتا تھا اس کی قسمت میں جو نمونہ لکھ دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔زووو۔۔۔زووو ۔۔۔۔

ابھی وہ یہی سوچ کے مزے لیں رہا تھا کے بیلا پھر بولی 

اچھا بھاٸی اگر یہ والا بٹن میں دباؤ تو کیا ہو گا۔۔ اس نے دلچسپی سے پوچھا 

آپ دبا کر دیکھ لو کیا ہوتا ہے ۔۔

جب بیلا نے اپنی چھوٹی سی انگلی سے بٹن دبایا تو اس کے اور شیر خان کے درمیان ایک دیوار حاٸل ہو گٸی اب وہ شیر خان کو نہیں دیکھ سکتی تھی اس نے حیرت سے اس پردے کو دیکھا اور پھر سے وہ بٹن دبایا اور دیوار ختم ہو گٸی اس نے خوشی سے تالی بجاٸی اور بٹن پھر سے دبایا اور پھر شیر خان کو دیکھ کے بولی 

چاہ ہ ہ ہ ہ  ۔۔۔۔۔۔ 

شیر خان تو بس ریان کے اکسپریشن ایمیجن کر رہا تھا ۔۔۔۔۔ ہا ہا ۔۔۔۔کتنا مزہ آٸے گا ۔۔۔اسے رہ رہ کر ہنسی آ رہی تھی اور اوپر سے بیلا کی بچوں جیسی باتیں اس نے 14 گھنٹے 45 منٹ کی فلاٸٹ میں بیلا کی گڑیا کی شادی سے لے کر  ریاضی میں سی- گریڈ آنے تک سب سنا تھا ۔

نیو یورک میں لینڈ کرتے ہی وہ بیلا کو شوپنگ مال لے کر گیا جہاں سے وہ سفید عروسی فروک پہن کر ہلکا میک اپ اور ریڈ لپ سٹک لگاٸے نازک ہونٹ ۔۔۔۔۔۔وہ بلکل پری لگ رہی تھی ۔۔۔

اور پھر اسے ریان ویلا لے گیا جہاں بوا نے اس کا استقبال کیا ۔۔۔ وہ اس چھوٹی سی پری کے صدقے واری گٸی  تھی وہ تھی اتنی پیاری۔۔۔۔۔پھر اسے اس کے کمرے بھیج دیا ۔

دوسری جانب ریان علوی اپنی مخصوص مردانہ وجاہت میں ٹانگ پر ٹانگ رکھے  صوفے پر پھیلا بیٹھا تھا وہی سرد آنکھیں ۔۔۔۔۔سیاہ بال تراشے ہوٸے ۔۔۔باریک لب ۔۔۔۔اور اس کے دلکش ابرو اس کے چہرے پر چار چاند لگاتے ہوٸے ۔۔وہ ذہین اور خوب رو توانہ مرد تھا۔۔۔

سر مس بیگ اور اس کا لوور بھاگ گٸے ہیں۔۔۔۔۔
سیکٹری اسے تفصیل بتا رہا تھا 

Escaped.....???? 

اس نے ابرو اٹھا کر سیکٹری کو دیکھا 

جی سر 

اور جس سے میرا نکاح ہوا تھا وہ کون ہے ؟ 
سرد لہجہ 

سر وہ بیگ صاحب کی سب سے چھوٹی بیٹی بیلا ہے ان کی دوسری شادی سے جو چھپ کر کی تھی اور شادی کے بعد بیلا کی ماں کے قتل کے بعد بیگ صاحب بیلا کو اپنے گھر لے آٸے تھے۔۔۔۔!! 

ھممم 

اتنی ہی دیر میں شیر خان او سوری سوری گیدڑ خان سٹڈی میں تشریف لاتا ہے ۔۔ 

Bro you have stupid but pretty wife 

گیدڑ خان نے ہنستے ہوٸے ریان کو کہا 

لیکن ریان کا چہرہ بےتاثر رہا 

سر میں جاوں سیکٹری نے سر جھکا کر کہا 

Get out !!! 

اور پھر وہ اٹھا اور اس کمرے کی طرف بڑھ گیا جہاں وہ موجود تھی ۔۔۔

Bro every second is important tonight hurry up !!! 

گیڈر خان نے آنکھ ماڑتے ہوٸے ریان کو اشارہ کیا۔۔۔۔

ریان نے شادی اپنے دادا کی فرماٸش پر کی تھی یہ کہنا بہتر ہو گا کے آخری خواہش جو ریان نے پوری کی تھی۔ 
اس نے دروازہ کھولنے پر کچھ ٹوٹنے کی آواز سنی وہ بیڈ پر بیٹھی دونوں ہاتھ اپنی گود میں رکھے اور منہ پر سفید جالی نما گھونگٹ لیے ۔۔۔۔

ریان قدم بڑھاتا اس کے قریب گیا اور جھک کر سفید پردہ ہٹایا اور اس کی سیاہ چمکتی آنکھوں میں دیکھا ۔۔۔۔ایک عجیب سا احساس ہوا تھا۔۔۔اور اس کے لبوں سے دو لفظ نکلے فقط دو لفظ 

چھوٹی دنیا


Or



Post a Comment

0 Comments