Bus Ik Lamha by Ujala Naz Novel Complete Pdf Download


Bus Ik Lamha by Ujala Naz Online Urdu Novel Boss and Employ Based Love Story Urdu Romantic Novel Downloadable in Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

کہانی ہے اپنی شناخت سے محرور لڑکی ۔۔ فلک مراد کی ۔۔ 
جس نے ایک گھریلو عام لڑکی۔۔ ایک کامیاب بزنس وومین بننے تک کا سفر کیا ۔۔ اور اس کے اس سفر میں ساتھ دیا اس کے دوستوں نے ۔۔ 
اور پھر ۔۔۔ اس کی محبت ۔۔ جو اس سفر میں اسکی ساتھی بن گئ ۔۔ 
یہ کہانی ہے ۔۔ عمر الیاس کی ۔۔ 
جس نے فلک مراد کی تذلیل کرنے ۔۔ اور اسے برباد کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ۔۔ 
اور پھر ایک دن ۔۔ اسے خود سے زیادہ کامیاب دیکھ کر ۔۔ وہ پچھتایا ۔۔۔ 
ایک بولڈ  ، رومانی ۔۔ اور آفس لائف کی بنیاد پر لکھی گئ کہانی ۔۔ 
بس! اِک لمحہ ۔۔۔ 


Or


Post a Comment

0 Comments