Anokhi Mohabbat by Nimra Irfan Novel Complete Pdf


Anokhi Mohabbat by Nimra Irfan Online Urdu Novel. After Marriage Love Story Based Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول نکاح کے بعد ہونے والی ایک انوکھی محبت پر مبنی ہے 
یہ کہانی روحان اور جنت کی ہے جنہونے اپنے اللہ اور والدین کے فیصلے کو قبول کیا 
اس طرح دو اجنبی نکاح کے رشتے میں بندھ گئے 
جنت کی جان کے دشمن خود روحان کے نانا ہوتے ہے اور وہ جنت کو مارنے کی کوشش بھی کرتے ہے 
جنت کو تکلیف میں دیکھ کر روحان بہت تڑپتا ہے دوسری طرف جنت بھی روحان سے محبت کا اظہار کرتی ہے اور اس طرح دونوں اپنے درمیان جنم لینے والی انوکھی محبت کو قبول کرتے ہے 
بہت سی تکلیفوں اور پریشانیوں کا سامنا کرتے ہوئے روحان اور جنت بلآخر اپنی محبت کی منزل تک پہنچ جاتے ہیں


Or

Post a Comment

0 Comments