Alfaz Saza Hai by Zara Noor Novel Complete Pdf


Alfaz Saza Hai Online Urdu Novel by Zara Noor Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.


جو لڑکا ایک دن کا تین ہزار نہیں کما سکتا وہ شیزا ملک سے شادی کرے گا ۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاا۔
پوری یونیورسٹی میں قہقے گونج رہے تھے اور فتحِ عالم کو لگا کہ اس پر کسی نے تیزاب ڈال دیا ہو اسکی خوداری پر اسکی محنت پر کیچڑ اُچھالا گیا ہو اسکی  رات بھر کی محنت شیزا کی جوتی کے نیچے پڑی تھی  اور وہ ہنس رہی  تھی  

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

وہ اک دم نیند سے جاگا تھا اُسے ابھی وہ ہنسی سنائی دے رہی تھی جو سات سال پہلے سنی تھی ۔پسینے میں شرابور وہ بنا شرٹ کے شیشے کے سامنے جا کھڑا ہوا ۔
لمبا قد چوڑا سینہ گہری کالی آنکھیں گالوں ڈمپل اور گندمی رنگ کا حامل مردانہ وجاہت  کا شاہکار فتحِ عالم جو کسی کا بھی دل با آسانی جیت سکتا تھا شیشے میں ایک نظر خود پے ڈالتا بالکونی مں چلا گیا اور ٹھنڈی ہوا میں سکون حاصل کرنے لگا۔۔۔۔

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

آج پھر اسے شیزا کی زبان کے زہریلے تیر سہنے پڑے تھے آج پھر اسے بدکردار کا لقب دیا  گیا تھا آج پھر اسکی ذات کی نفی کی گٸ تھی آج پھر۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر اسکی زندگی میں اندھیرا ہوا تھا آج پھر


Or

Post a Comment

0 Comments