Sirat e Mustaqeem by Shumaila Abbas Novel Complete Pdf


Sirat e Mustaqeem by Shumaila Abbas Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Story of a Syed family who trained their children in a very beautiful way and The difference between na mahram and mahram loves. Downloadable Urdu Novel in Pdf format.
یہ ایک ناول ہے جس میں صراط مستقیم پر قلم اٹھایا گیا ہے۔۔۔۔اس میں ایک لڑکی کی کہانی ہے بلکہ اسکی پوری فیملی کی کہانی ہے جو صراط مستقیم پر چل رہے تھے اور اسکی نوعیت اور اہمیت کو سمجھتے تھے۔۔۔ ایک سید گھرانے کی کہانی ہے جنہوں نے اپنے بچوں کی تربیت بہت خوبصورت انداز میں کی۔۔۔۔ اس میں تصویر کے دونوں پہلو دیکھائے گئے ہیں بھٹکے ہوئے لوگوں کا انجام بھی اور صبر کر کے متقی رہنے والوں کا ثمر بھی۔۔۔۔ اللہ کی امداد اپنے نیک بندوں تک کس طرح پہنچتی ہے وہ بھی دکھایا اور ایک مدد گار کی مدد اور محبت بھی۔۔ والدین کی دعاؤں ، التجاؤں کے اثر۔۔۔۔ اور شوہر کی بے لوث محبت۔۔۔


Or


Others Shumaila Abbas Novels



Post a Comment

0 Comments