Shanakht Dilber by Tayyaba Noreen Novel Complete Pdf


Shanakht Dilber by Tayyaba Noreen Online Urdu Novel Love Story Based and Motivational FunnyBase Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

 یہ ناول  ایک ایسی  لڑکی کے بارے میں ہے جو  اپنے اچھے ہمسفر کے آنے کے خواب دیکھتی تھی پھر  کسی سبب اس کی امید ٹوٹ جاتی ہے کوئی آتا ہے جو اس کی امید کودوبارہ سے جوڑتا ہے اسے یقین دلاتا ہے
 اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ  چاہے جیسے بھی  حالات ہوں کسی کا ساتھ نہ چھوڑنا۔ نہ ہی دنیا سے پیچھے رہنے دینا اسے  پھر چاہے وہ بھائی  ہو ا حسان جیسا یا دوست ہو  ثنا جیسی جو  کبھی انعم کا ساتھ نہیں چھوڑتے
     اور  رہی بات محبت کی 
 اس ناول میں ایسی محبت ہے جو کرکے شہریار یہ نہیں دیکھتا کہ لڑکی میں کیا کمی ہے وہ بس اس کی سوچ  دیکھ  کر اسے اپنانے کا اٹل فیصلہ کر لیتا ہے انعم کی جسمانی معذوری مایوس کن باتیں ممانی کی ناراضگی کوئی بھی اسے اسکے فیصلے کو بدل نہیں پاتیں اور بالآخر سب ہار جاتے ہیں محبت جیت جاتی ہے


Or


Post a Comment

0 Comments