Sajda e Ishq Novel by Samia Malik Complete Pdf


Sajda e Ishq Online Urdu Novel by Samia Malik Haveli Based, Police Based and Love Story Based Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسے خاندان کی ہے جہنوں نے اپنی خوشیوں کو  اپنوں کے ہاتھوں برباد کرتے ہوئے  دیکھا تھا۔
  ایس پی جس نے ملک کے دشمنوں کو ختم کرتے کرتے اپنا گھر ختم کیا تھا
یہ کہانی اس بیٹے کی ہے جس نے اپنے گھر اپنے باپ کو آگ میں جلتے دیکھا تھا 
یہ کہانی اس تین سال کی ننھی پری اور اس  بارہ سال کی  پرنسس کی ہے جنہوں نے اپنی ماں کو گولیوں سے چھلنی چھلنی ہوتے دیکھا تھا
یہ کہانی اس ڈول کی ہے جس نے ایک انسان کو دس سال اپنی دعاؤں  میں اپنے سجدوں میں مانگا یہ جانے بغیر کہ وہ اس کا شوھر ھے
یہ کہانی ہے چوہدری خاندان کی جنھوں نے ایک ساتھ کئی جنازے اٹھائے تھے  لیکن اپنی خاندان کے چراغوں کو  بجھنے نہیں دیا
یہ کہانی محبت بھر ے پیارے سے رشتوں  کی ہے


Or

Post a Comment

0 Comments