Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Khoon Baha Novel by Zarish Noor Complete Pdf Download


Khoon Baha Novel by Zarish Noor Vani Based Online Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank. 

سردار زرغام علی خان یہ اب آپ کا فیصلہ ہو گا کہ آپ اپنے باپ کے قاتل کے لٸے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
سردار اعلیٰ سلمان پاشا کی آواز پر سردار زرغام علی خان اپنے سامنے سر جھکاۓ کھڑے درا ب سلطان پر ایک نظر دوڑاٸی  اور پھر سردار اعلیٰ کی طرف دیکھا ۔
میں خون بہا چاہتا ہوں اور خون بہا میں زینب سلطان چاٸیے ہے۔
سر پر اسکارف باندھے آنکھوں میں آنسو لٸے زینب سلطان نے زرغام علی خان کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر پتھریلے تاثرات تھے۔اس نے نفی میں سر ہلایا لیکن اس سے پہلے سلطان محمد کھڑے ہو گٸے ”مجھے منظور ہے“ اور زینب سلطان گنگ سی ان دو مردوں کو دیکھ رہی تھی۔ایک جو رشتے میں اس کا باپ لگتا تھا اور دوسرا زرغام علی خان جو آج نفرت کے رشتے کو مزید مضبوط کر رہا تھا۔

اس نے اپنی ماں  کی طرف دیکھا اور اس نے بھی بیٹے کی محبت میں نظریں پھیر لیں۔

اور پھر ایک امید سے اس کی نظر زرغام علی خان پر ٹک گٸیں۔

جس نے آنسو سے لبریز اس کی آنکھوں میں دیکھا اور پھر کچھ کہنے کے لٸے لب وا کیے لیکن کچھ سوچ کر ہونٹ بھینچ لٸے۔
اور زینب سلطان کی آخری امید بھی دم توڑ گٸی۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


زرش نور کا یہ ناول بھی پڑھیں۔

Post a Comment

0 Comments