Jo Tere Sang Lagi Novel by Momina Malik Complete Pdf


Jo Tere Sang Lagi by Momina Malik Second Marriage Based Online Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank. Momina Malik all Novels Pdf available in Novel Bank. 

یہ ایک مسٹریس ناول ہے جو سب انجان کرداروں کو آپس میں جوڑتا ہے۔ ایک وہ کردار جسے عام طور پر ہیروئین کہا جاتا ہے لیکن اس ناول میں ہیروئین کا کردار الجھا ہوا ہے۔ فنٹسی سے تعلق کرتے دو نشان جن کی تلاش میں شیطان اندھیروں میں پلتا ہے ۔۔۔۔

کبیر بلوچ ۔۔۔۔
ایک مغرور باکسر جسے ایک دن سبز آنکھوں کی ایک جھلک سے عشق ہوا تھا ان کی تلاش میں دو سال تک پورا لندن چھانٹتا رہا ۔۔

ارتضی ملک ۔۔۔۔
وہ شخص جس پر بےلوث محبت کرنا ہی گناہ ٹھہر جاتا ہے اسے سزا ملتی ہے ایک ایسے جرم میں جو اس نے کیا ہی نہیں ہوتا ۔۔۔۔ 

علیزے چودھری ۔۔۔۔
غلط فہمی میں سزا بھگتنے والی ایک بہادر لڑکی ۔۔۔

دعا چودھری اور رانیہ چودھری ۔۔۔
ناول کے سب سے اہم اور حسین کردار (جگنو کا نشان اور بےرنگ تتلی) ناول کو آخر تک سسپینس دینے والے دو نشان دو لڑکیوں کا ایک کردار ۔۔۔

عالم ( شیطان )
ایک بےحس شیطان جس نے طاقت کے لیے ایک معصوم سے اس کی معصومیت نہیں اس کا سب کچھ چھین لیا لیکن اسے بھی اندھیرے کے سوا کچھ نہیں مل سکا ۔۔۔

اس کے علاوہ ناول کے مزید کرداروں کے ساتھ بھی ریڈرز آخر تک ایک مسٹری کا سامنا کرتے ہیں۔  یہ ناول فرینڈ شپ بیسڈ ۔۔۔ سیکنڈ میرج بیسڈ ۔۔۔ فورسڈ میرج بیسڈ ۔۔۔ ڈراؤنی فینٹسی اور ریوینج بیسڈ پر مشتمل ہے ۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments