Ishq e Atish Novel by Samia Iqbal Complete Pdf Download


Ishq e Atish by Samia Iqbal Online Urdu Novel Gangster Based, Secret Agents Based and Love Story Based Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

کہانی یہ کہانی ہے شاہ خاندان کی۔     
شاہ خاندان جہاں عورت کو مرد کے جوتے برابر سمجھا جاتا ہے۔      
یہ کہانی ہے آئی ایس آئی کے اُن ایجنٹس کی جنھوں نے انڈر ورلڈ کی تباہی اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے کی تھی اور اپنے ملک کو بچایا تھا۔    
یہ کہانی ہے انڈر ورلڈ کے ڈون کی جس نے ایک نازک لڑکی کے سامنے اپنا آپ کھول کے رکھ دیا یہ جانے بغیر کے وہ اس کی سب سے بڑی دشمن تھی۔      
یہ کہانی ہے آئی ایس آئی کی اُن ایجنٹس گرلز کی جنہوں نے عورتوں کی عزت کو پامال ہونے سے بچایا اور اُن کے مقام کو دنیا کے سامنے لایا۔      
یہ کہانی ہے دو لوگوں کے نفرت کی جنھوں نے نفرت میں محبت کو بھی مات دی تھی۔    
یہ کہانی ہے اُن کرسچین لڑکیوں کی جنہوں نے محبت میں اپنا آپ تک گم کر دیا      
لیکن اُن سب کے باوجود قدم قدم پے عشق ان لوگوں کے راستے کا چراغ بنتا رہا ہے


Or

Post a Comment

0 Comments