Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Tu Ishq Hai by Mahnoor Shehzad Novel Complete Pdf


تو عشق ہے مکمل ناول ازقلم ماہ نور شہزاد۔

یہ ناول ایک لڑکی کی کہانی پر ہے جس کی ماں شادی والے دن اغوا ہوجاتی ہے اور اسکے گھر والے سمجھتے ہیں کے وہ بھاگ گئی جس سے سب اس سے نفرت کرتے ہیں جو اغوا کرتا ہے وہ اسے بہت مارتا پیٹتا ہے ایک دن وہ اپنی بیٹی کو لے کر واپس حویلی آجاتی ہیں جہاں ان کے تین بھائی اور اسکے ماں باپ رہتے ہوتے ہیں سب سے بڑا بھائی کا بیٹا اپنی پھوپھو کی بیٹی کو پسند کرتا ہے تیسرا بھائی ناول میں ولن کا رول ادا کررہا ہے جو غلط کاموں میں ملوث آوارہ گرد ہوتا ہے اسکا بیٹا پولیس انسپکٹر ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments