Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Sitamgar Se Humsafar Novel by Fatima Complete Pdf

Sitamgar Se Humsafar by Fatima Novel

Sitamgar Se Humsafar by Fatima Pdf Novel.

Download Urdu Novel Pdf based on Revenge, Forced Marriage and Age Difference Based.

 یہ کہانی ہے بدلے کی آگ سے لے کر محبت تک کے سفر کی، ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو چھوٹی سی عمر میں زبردستی اپنے سے بڑی عمر کے شخص کے ساتھ جوڑ دی جاتی ہے اس شخص کے ساتھ  بیاہ دی جاتی ہے  جو اپنے باپ کے کیے گناہ کی بھینت چڑھتی ہے۔

ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو ایماندار افسر ہونے کے باوجود اپنے بچپن کی محبت سے اپنی بہن کا بدلا لینے میں اتنا اندھا ہو جاتا ہے کہ انسانیت اور حیوانیت میں فرق بھول جاتا ہے۔

تجسس اور سسپنس سے بھرپور ناول مکمل پی ڈی ایف میں ڈاونلوڈ کریں نیچے دئے ہوئے لنک سے۔

Post a Comment

2 Comments

Thanks for feedback