Self Obsession Novel by Tania Tahir Complete


 سیلف ابسیشن مکمل ناول ازقلم تانیہ طاہر۔
ایک ایسا ناول جو ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو سب اپنی ذات کے غرور میں ڈوبے ہوئے تھے. سکندر ایک ایسا کردار جس کے لیے بزنس اور سٹیٹس سے بڑھ کر اور کچھ بھی نہیں تھا دھنک ایک ایسی معصوم سی لڑکی جس کی سکندر نے ہر موقے پر تزلیل کی اور اس کی دل آزاری کی جس دولت اور رتبے پہ اسکو غرور تھا اسکا یہ غرور جب ٹوٹا تو دھنک نے اسکا ساتھ دیا اور اس کو صحیح راہ بھی دکھائی ارحم ایک ایسا شخص جس نے ابیہا جیسی معصوم لڑکی پر اپنی برتری ظاہر کی اور آخر اسی کے احسان کے بوجھ تلے دب گیا. ربان کی بے جا ضد اور ہٹ دھرمی نے نہ صرف اس کے ہنستے بستے گھر  میں مشکلات پیدا کی ساتھ میں ابیہا کی ذندگی بھی خراب کی. حیا ایک ایسی لڑکی جو اپنے شوہر سے بے انتہا محبت کرتی ہے اور اس کی محبت میں خودغرض بن کے اور اپنا گھر پچانے کے لیے اپنے بھائی کی خوشیاں داؤ پر لگا دیتی اگر وہ تھوڑی سی بھی ہمت کر لیتی تو شائد وہ اپنے بچے نا کھوتی پل پل ڈر کے نا جیتی اس سے ثابت ہوتا کے ہماری ذرا سی بزدلی اور ایک غلط قدم سے ہم کو کیا کیا سہنا پڑتا ہے بہت ہی عمدہ ناول ہے جس سے یہ سبق سیکھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کامل ہے اور برتر ہے انسان کو اپنی زات پے غرور نہیں کرنا چاہیے انا اور بے جا ضد رشتوں میں خرابی کا باعث ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ناول ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments