Meri Mohabbat Tera Ishq by Pari Wish Talpur Novel Complete Pdf



Meri Mohabbat Tera Ishq Novel by Pari Wish Talpur Complete Pdf Posted on Novel Bank.

میری محبت تیرا عشق مکمل ناول ازقلم پری وش تالپور۔

یے داستان ہے ایک ایسی لڑکی کی جو محبت کو پاکر خود ایک خوش قسمت لڑکی تصور کرتی ہے۔ مگر وہی محبت اسے توڑ دیتی ہے۔ اور اس کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے۔

وقت گذرنے کے ساتھ ایک شخص اس کی زندگی میں آتا ہے۔ اور وہ ایک سیاسی وڈیرا ہوتا ہے۔ وہ اس پر یقین کر کے اس کے ساتھ زندگی کے سفر میں ساتھ چلنے کا فیصلہ کر کے ایک مظبوط بندھن میں بندھ جاتی ہے۔ یہ جانے بغیر کہ وہ خود کو ایک ایسے کنویں گرا رہی ہے۔ جہاں سے وہ زندگی بھر آزاد نہیں ہوسکتی۔

اس ناول کے لفظ لفظ میں سچاٸی ہے۔ اس ناول میں اتنی گہراٸی ہے۔ کہ پڑھنے والا بلکل کھوجاٸے گا۔ 

یہ ناول کتابی شکل میں بھی شائع ہوچکا ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments