Mehram Humraaz Novel by Malaika Rafi Complete Pdf



Mehram Humraaz by Malaika Rafi Novel Complete Pdf. Tawaif Based Urdu Novel Posted on Novel Bank Download Urdu Novels in Pdf Format.

محرم ہمراز مکمل ناول ازقلم ملائکہ رفیع۔ 
کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو گناہوں کی زندگی میں جی کے اپنا سب ہار دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اپنی محبت ۔۔۔۔ اپنا آپ ۔۔۔۔۔ اپنے رشتے ۔۔۔۔ اور جب سب ہار دیتے ہیں تب ایک راستہ ہماری طرف ضرور کھلتا جاتا ہے۔ ۔۔۔ ہدایت کا راستہ ۔۔۔۔۔ صراط مستقیم کا راستہ ۔۔۔ اب یہ ہم پہ ہیں کہ ہم اس رستے پہ پہلا قدم کب رکھتے ہیں ۔۔۔۔ 
     ہر دکھ کا بہترین مداوا اللہ کی قربت ہے ۔۔ اللہ سے ہی مانگنے میں ہی انسان کی بہتری ہے ۔۔ بہکے انسان کو سکون کی تلاش ہوتی ہے ۔۔ وہ سکون ڈھونڈتا ہے لیکن ۔۔ ایک دن اچانک اسے احساس ہوتا ہے کہ سکون تو اس کے اندر ہے ۔۔ سکون تو اللہ کی چاہ میں ہے ۔۔ سکون تو اللہ کی عبادت میں ہے ۔۔ اور اللہ تو اس کے شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اس کے ۔۔ وہ جسے ہر طرف ڈھونڈ رہا تھا وہ اس کے اندر ہے ۔۔ اس کے دل میں ہے ۔۔ وہ مادی چیزوں کو چھوڑ کے اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے اور جوں جوں وہ اللہ کے قریب آتا ہے اسے اپنی منزل اتنی ہی قریب محسوس ہوتی ہے ۔۔ اس کا یقین کامل ہوتا جاتا ہے ۔۔ یقین اللہ کی ذات پہ ۔۔ کہ وہ رب سن رہا ہے اپنے بندے کو اور اپنا کن ضرور فرمائے گا اور ہمیں ہماری منزل مل جائے گی ۔۔ 
میرال ۔۔۔ کشف ۔۔۔۔ ارحم ۔۔۔۔ 
جب میرال اللہ کا قرب حاصل کر لیتی ہے تو وہ کشف بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اور ارحم جو میرال کو کھو چکا ہوتا ہے اللہ کے آگے ہاتھ پھیلائے اپنا سکون مانگتا ہے تو اسے کشف کی صورت میں اس کا سکون مل جاتا ہے ۔۔۔۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ناول ڈاونلوڈ کریں۔


Post a Comment

0 Comments