Marjaan Novel by Nosheen Ali Complete Pdf


مرجان مکمل ناول ازقلم نوشین علی۔
دو دلوں کی محبت کی داستان۔۔۔ 
کہ جس میں وقت دو اجنبیوں کو ملاتا ہے دونوں دل ایک ایسے سفر( محبت) کے مسافر بنتے ہیں جس سفر کی منزل ملنا نہ ملنا نصیب کا کھیل ہوتا ہے۔۔۔۔
وقت گذرتا ہے۔۔۔
کسی غلط فہمی کا شکار ہو کر دو شہرِ محبت کے باسی جدا ہو جاتے ہیں۔۔۔
ایک اور کردار۔۔۔۔
"مرجان"
مرجان ایک معصوم لڑکی۔۔۔
جو دنیا کی نظروں میں مجرم ٹھہرتی ہے۔۔۔
ایک ایسی مجرم کہ جس کا جرم صرف اتنا ہوتا ہے کہ اس نے محبت کی ہوتی ہے۔۔۔
مجرم اس لیے ٹھہری کہ صنف نازک ہونے کی وجہ سے وہ محبت نہیں کر سکتی تھی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments