Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Khanzadi Novel Season 2 by MS Rajpoot Complete Novel



Khanzaadi Novel by MS Rajpoot Season 2 Complete Pdf Posted on Novel Bank. Download Online Urdu Novel in Pdf Format.

خانزادی سیزن 2 ازقلم ایم ایس راجپوت مکمل ناول۔

یہ کہانی ایک پٹھان لڑکی کی ہے جو ہر قسم کی پابندیوں سے آزاد ہے۔۔ وہ ونی اپنے کزنز کے ساتھ اپنے آبائی علاقے جاتی ہے اور مہندی کی رات اس کا منگیتر ایک لڑکے کو مار دیتا ہے اور وہ ونی کی رسم کی شکار ہو جاتی ہے۔۔ ساس اسے اپنے بیٹے کی قاتل سمجھتی ہے۔  
کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو بغیر تصدیق کیے ہر بات پر یقین کر لیتا ہے۔ 
کہانی اس بوڑھے سردار کی جو عقل مندی سے رشتوں کی ڈور جوڑے ہوئے تھا۔۔
کہانی ان بچوں کی جو ہر وقت کچھ نیا کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔
تاشفین اور دلآویز کی بندھنوں سے الجھی کہانی نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف میں ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.