Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Ishq Purisrar Novel by Kanwal Nadeem Compelete Pdf



عشق پُراسرار مکمل ناول ازقلم کنول ندیم۔
یہ کہانی ایک ایسے لڑکا اور لڑکی کی ہے جن کا گزرا ہوا کل ایک پرستان کے شہزادہ اور شہزادی سے منسلک ہوتا ہے اس کہانی میں وہ شہزادہ اور شہزادی پرستان کے رہنے والے ہوتے ہیں اور پرستان کی سلطنت اور تمام دنیا پر راج کرنے کے لیے کوہ قاف کا بادشاہ ایک جن جو کہ انتہائی کالی اور پراسرار طاقتوں کا مالک ہوتا ہے وہ راج گھرانے کے تمام لوگوں کو مار کر شہزادی کو اٹھا کر لے جاتا ہے اور شہزادہ اسے بچا نہیں پاتا پھر پرستان کی بہت بڑی جادوگرنی شہزادے کو راستہ دکھاتی ہے کہ اگر اسے سب ٹھیک کرنا ہے تو انتظار کرنا ہو گا اس وقت کا جب ان دونوں کے ہمشکل انسانی روپ میں دنیا پر آۓ گے وہی مقابلہ کریں گے اس جن کا. اور برسوں بعد پھر زمین پر شہزادی کی ہمشکل ایک لڑکی ہانیہ کی پیدائش ہوتی ہے اورشہزادے کے ہمشکل حارب نامی لڑکے کی۔۔۔۔
 پراسرار ناول کے شوقین کے لئے بہترین ناول نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments