Haaly Noor Novel by Saima Bakhtiyar Complete Pdf Download


Haaly Noor Novel by Saima Bakhtiyar University Life Base, Kidnapping & Revenge Based and Police Force Base Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی ہے جو معصوم ہوتے ہوئے بھی كسی دوسرے کے انتقام کی بھینٹ چڑھ گئی۔۔۔۔اس کہانی میں ایک بھائی کے کردار کی خوبصورتی اور بہن کے ساتھ مضبوط رشتے کو دیکھایا گیا ہے۔۔۔۔یہ کہانی ایک ایسی بگڑی ہوئی امیر زادی سے شروع ہوتی ہے جو سب کی تباہی کا سبب بن جاتی ہے۔۔۔۔

بدلہ لینے کی غرض سے ہونے والی کڈ نپنگ کہاں تک جاتی ہے ۔۔۔پڑھنے کے لیے نیچے دئے ہوئے لنک پر کلک کیجئے اور اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Haaly Noor by Saima Bakhtiyar Complete Pdf Novel

مصنفہ صائمہ بختیار کا یہ چوتھا ناول ہے۔ اس سے پہلے اپنے تین مکمل ناولز "جو تو نہ رہا" اور "ربا مینو معاف کریں" اور "قسم چاہے لے لو" لکھ چکی ہیں۔ اور اب انکا پانجواں ناول "قسم چاہے لے لو سیزن ٹو" ناول بینک فیس بک گروپ میں سلسلہ وار پوسٹ ہو رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments