Dostet Daram Novel by Basma Abdul Rehman Complete Pdf


Dostet Daram by Abdul Rehman Complete Novel. Forced Marriage and Cousin Based Urdu Novel Posted on Novel Bank. 

دوستت دارم مکمل ناول ازقلم باسمہ عبدالرحمن۔
یہ کہانی ایسی لڑکی کی ہے جس کا باپ شرابی ہوتا ہے وہ اس کا سودا کسی غنڈے سے چند پیسوں کے عوض کرتا ہے اس کی ماں اسے اس کے نھنیال بھجوا دیتی ہے جس سے اس کا خود کا عرصے سے رابطہ نہیں ہوتا۔ وہاں اس کا کزن اسسے زبردستی شادی کرلیتا ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ناول ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments