Aashiqatam Novel by Basma Abdul Rehman Complete Pdf


عاشقتم مکمل ناول ازقلم باسمہ عبدالرحمٰن

اس کہانی میں مختلف کردار ہیں
یہ کہانی  ایک ایسی لڑکی اور لڑکے کی ہے جو نفرت سے عشق تک کا سفر کرتے ہیں ایک بگڑے نواب زادے کی سلجھنے اور عشق سے آشنائی کی کہانی 
ایک ایسے جوڑے کی جو نوک جھوک کرتے ایک مضبوط رشتے میں بندھ جاتے ہیں 
محبت میں ناکامی پر خود کو بھٹکنے کی بجاۓ اپنی محبت کی خوشی میں خوش ہونے کی کہانی۔ باسمہ عبدالرحمن کا یہ دوسرا ناول ہے اس سے پہلے ایک اور خوبصورت تحریر "دوستت دارم" نام سے لکھ چکی ہیں اور مصنفہ کا تیسرا ناول "شوقِ الفت" ناول بینک فیس بک گروپ میں سلسلہ وار شائع ہو رہا ہے۔ مکمل ہونے پر وہ بھی ناول بینک ویب پر شائع کر دیا جائے گا۔

عاشقتم ناول کا مکمل پی ڈی ایف نیچے دئے ہوئے لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments