Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

The Dark by Uzzai Zehan Novel Complete Pdf Download


دا ڈارک مکمل ناول ازقلم اوزائے زِہان۔
یہ کہانی بنیادی طور پر تین یتیم بہنوں کی زندگیوں پر مبنی ہے۔ جنکا باپ سیکرٹ فورسز  کے لئے کام کرتا ہے اور اسکے  بعد کسی سیاستدان کے جال میں پھنس کر جیل میں بے نام موت مارا جاتا ہے۔ اس کہانی میں ان لڑکیوں کی زندگیوں کے اتار چڑھائو کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسری طرف وہ اپنے باپ کے قاتل کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہیں پڑھائی کے سلسلے میں اٹلی جانے کے بعد کسی کلاس میٹ کے چنگل میں پھنس کر 'سسیلین مافیا' نامی گینگ کے  لیڈر تک جا پہنچتی ہیں ۔اور ایک موڑ پر تینوں جدا جاتی ہیں۔۔ وہ اس گینگ کے لیڈر سے کیسے خاتمہ حاصل کرتی ہیں۔ اس گینگ لیڈر کا ان کے باپ کے قتل سے  کیا تعلق ہوتا ہے؟؟۔ 
نیچے دیئے گئے لنک سے اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں۔

Mysterious, Thriller, Puzzle+mind Revenge and Tragic love Based Novel

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.