Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Sitamgar Mehboob Mera by Zanoor Complete Novel


ستمگر محبوب میرا مکمل ناول ازقلم زنور۔
یہ کہانی ہے حورین کی جسے اپنوں نے ہی گھر سے بے گھر کر دیا ہے۔اس کہانی کا مرکزی کردار شاہزین جسے اس کی ماں کے بےجا لاڈ پیار نے بگاڑ دیا۔یہ کہانی ہے خودغرض رشتوں کی۔یہ کہانی ہے حورین اور شاہزین کی محبت کی۔
حورین جو اپنوں کے گھر سے نکالنے پر مجبورا دوسروں کے گھر کام کرنے پر مجبور ہوئی جسے مظلوم سمجھ کر لوگوں نے ظلم کیا۔یہ کہانی پے شاہ زین کی جس نے حورین کے تھپڑ مارنے پر اس سے بدلے کی شادی کی۔اس کہانی میں شاہزین کے حورین سے ملنے کے بعد بدلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔کچھ رشتوں کی حقیقت دکھائی گئی ہے۔ مکمل ناول پڑھنے کے لئیے نیچے دئیے ہوئے لنک سے پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments