Purisrar College Ky Raaz by Maryam Hadeed Novel Complete Pdf Download


پراسرار کالج کے راز مکمل ناول ازقلم مریم حدید۔
ایک ایسے کالج کی داستان جو نجانے کتنے برسوں سے اپنے اندر کٸی راز سموۓ خاموشی سے کھڑا تھا۔
اور راز بھی ایسے جو اپنے اندر اک الگ داستان رکھتے تھے۔۔ اور ہو سکتا ہے کہ یہ داستان حقیقت پر منبی ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے یہاں رونما ہونے والے واقعات واقعی کسی کی زندگی کا حصہ رہے ہو۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments