Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Nook Jhook Season 2 by Noor Ul Huda Complete Novel


نوک جھوک سیزن ٹو مکمل ناول ازقلم نورالہدیٰ

بنیادی طور پر ایک فیملی ناول ہے۔ جو طنزومزاح اور اخلاقی اسباق بھی رکھتا ہے۔ 

اس ناول کی کہانی دو مرکزی کرداروں 'حنا' اور 'سعد' کے گرد گھومتی ہے جو ناصرف اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے گزار رہے ہوتے ہیں بلکہ خود سے جڑے ہر رشتے کے مسائل بھی حل کرتے ہیں۔ 

حنا کا کردار ایک چلبلی لڑکی کا ہے جواپنی الگ نیچر سے سب کا دل جیت لیتی ہے۔ سعد کا کردار ایک سنجیدہ اور سمجھدار  انسان کا ہے جو ہر پل اپنی بیوی 'حنا' کا ساتھ دینے کے لئے تیار ہوتا ہے۔

یہ ناول  ایک زندگی سے بھر پور ناول ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے دونوں سیزن کا مکمل پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔

Cousin Based, Joint Family Based, Funny, Love Story Based Novel


Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.