Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
Urdu Novel Bank – The Largest Online Collection of Urdu Novels. Read high-quality romantic, emotional and classic Urdu novels, stories, and afsanas in complete PDF format – 100% Free Download. Urdu Novel Bank – The Largest Online Collection of Urdu Novels. Read high-quality romantic, emotional and classic Urdu novels, stories, and afsanas in complete PDF format – 100% Free Download.

Munsab e Ishq by Eira Shah Novel Complete Pdf


منصبِ عشق مکمل ناول ازقلم آئیراء شاہ۔
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو ایک طوائف کی بیٹی ہوتی ہے۔ وہ ناجائز ہوتی ہے۔ وہ کوٹھے سے باہر نکل کر ایک ہیکر بن جاتی ہے۔ بعد میں وہ اپنے باس کو پسند کرتی ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی عورت کی جو اپنی دوست کی بیٹی کو اپنی بیٹی بنا کر رکھتی ہے۔ اسے اس کے ماضی سے آگاہ رکھتی ہے۔ اس لڑکی کا سوتیلا بھائی ہی اس کی جان کا دشمن ہوتا ہے۔ وہ اس کی جائیداد کے پیچھے ہوتا ہے۔
 کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس کے والدین کو اس کا ماموں جائیداد کے لیے مار دیتا ہے اور اپنے ہی دوست کی بیوی کے ساتھ مل کر الزام اپنے ہی دوست پر لگا دیتا ہے۔
 نیچے دئیے ہوئے لنک سے اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.