Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Hasil e Zeest by Maria Saeed Complete Novel


حاصلِ زیست مکمل ناول ازقلم ماریہ سعید۔
یہ ناول ہے ایسی لڑکی کے بارے میں جو مجبور اور سازشوں سے گری ہوئی ہے۔۔ لڑکی کے ماں باپ بچپن میں گزر جاتے ہیں۔ اور پرورش کی ذمہ داری اس کی تائی کے ذمہ آتی ہے۔
یہ کہانی ایسی لڑکی کے بارے میں ہے جس کا رشتہ بچپن سے اپنے تایا زاد بیٹے سے ہوتا ہے۔۔
لیکن لڑکی اسے بچپن سے بھائی مانتی تھی۔ اسے اپنے رشتے سے کوئی پروا نہیں تھی۔
 کیونکہ لڑکی  اپنی دوست کے بھائی کی محبت میں گرفتار ہونے کے باوجود مجبوراّ اپنے کزن کے ساتھ شادی کرتی ہے۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔

Forced Cousin Marriage Based and Love Story Novel

Post a Comment

0 Comments