Bharosa Yaar Tera Season 2 by Ume Emaan Fatima Complete Novel


بھروسہ یار تیرا سیزن 2 مکمل ناول ازقلم امِ ایمان فاطمہ۔
یہ کہانی ہے تین بہنوں کی جن کے باپ نے ان کی ماں کو دی طلاق تین بیٹیاں ہونے کے جرم میں،،پھر ان بیٹیوں نے اپنے پیار پانے کیلئے جو مشقتیں اٹھائی اسکی ایک الگ داستان،،یہ داستان ہیں پیار میں بھروسے،یقین اور اعتبار کی،یہ داستان ہے کچھ ادھوروں کے پورا ہونے کی،یہ داستان ہے دو سیزن پہ مشتمل کچھ غلطیوں کے مداوا کی،یہ داستان ہے تین جوڑیوں، زیرک، سلوی، علی، مہک، عالیان مہک کے بےمثال پیار کی۔۔ نیچے دئیے ہوئے لنک میں اس ناول کے دونوں سیزن کا مکمل پی ڈی ایف موجود ہے۔ پڑھ کے اپنی رائے ضرور دیں۔


Post a Comment

0 Comments