Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Aik Tere Liye by Malaika Rafi Complete Novel


ایک تیرے لئیے ازقلم ملائکہ رفیع مکمل ناول۔
یہ تین بہنوں کی کہانی ہے۔
یہ کہانی ایک بگڑے رئیس زادے ثمامہ شاہ کی ہے جسے بیلا وقار سے عشق ہو جاتا ہے۔
یہ کہانی ہے کاظم شاہ اور وقار صاحب کے دشمنی کی۔ جس کے بدلے کی آگ میں ان کے بچے جھلس  جاتے ہیں۔
یہ کہانی ہے ایک باپ کے ضد کی اور ایک بیٹی کی بغاوت کی۔
یہ کہانی ہے مکافات عمل کی 
عشق ۔۔۔۔۔۔ نفرت ۔۔۔۔۔ دشمنی ۔۔۔۔۔ بدلے اور مکافات عمل کی۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔ اس داستان کو پڑھئیے اور اپنی رائے ضرور دیں ۔ 

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.