Khilkhilahatin by Fari Nawab Novel
کھلکھلاہٹیں ایک خوبصورت ناول جسکو پڑھ کر آپ کھلکھلانے پر مجبور پوجائیں گے.. مختلف کپلز پر مبنی یہ ایک ہنسا دینے والا ناول ہے جس کو پڑھ کر آپکو ضرور مزا آئے گا.. لڑکیوں کی فوج اور لڑکوں کی فوج جب ایک ہی گھر میں جمع ہوجائے تو آپ تصور کرسکتے ہیں کہ نتیجہ کیا نکل سکتا ہے پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیے گا
فنی بیسڈ اردو مکمل ناول
جوائنٹ فیملی سسٹم بیسڈ
نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback