Azab e Agahi Novel by Muhiuddin Nawab
عذابِ آگاہی ازقلم محی الدین نواب مکمل ناول
ایک نوجوان کی داستانِ عجب جس کے ذہن پر آئندہ پیش آنے والے جان لیوا واقعات کے نقش ابھرتے تھے۔ کوئی اسے پاگل کہتا تو کوئی کالی زبان والا لیکن اسکے منہ سے نکلی ہوئی پیش گوئی پوری ہو کر رہتی تھی۔ پھر اسکے پردہِ ذہن پر ایسا منظر ابھرا کہ وہ لرز کر رہ گیا۔ دوسروں کو آگاہی کے عذاب میں مبتلا کرنے والا خود آگاہی کے عذاب میں مبتلا ہو گیا۔
عذاب آگاہی مکمل اردو ناول ڈاوٴنلونڈ کرنے کریں پی ڈی ایف فائل میں
0 Comments
Thanks for feedback